مون سون سیزن سے قبل محکموں کے فیلڈ عملے کو مستعد اور حفاظتی بندوں کی دیکھ بھال کرتے رہنے کی ہدایات

بدھ 1 جولائی 2015 18:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)صوبائی محکمہ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل جواد اکرم نے کہا ہے کہ مون سون سیزن سے قبل ہی تمام محکموں کے فیلڈ عملے کو مستعد رہنے اور نہروں و حفاظتی بندوں کی دیکھ بھال کرتے رہنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ ممکنہ سیلابی ورتحال میں کسی ناگہانی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزیدکہاکہ مون سون سیزن کے دوران نہری ڈھانچے کی حفاظت کیلئے جاری کی جانے والی گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا تاکہ حکومتی اثاثہ جات کے ساتھ ساتھ عوامی املاک کی بھی حفاظت ممکن ہوسکے اور ممکنہ سیلابی صورتحال میں ہر قسم کی بدانتظامی سے بچاجاسکے۔

انہوں نے تمام محکمہ جات کو ہدایت کی کہ آبی گزرگاہوں میں قائم ناجائز پشتوں و غیرقانونی بندوں کی وجہ سے پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ لوگوں کی مشکلات میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ مون سون کے دوران نہری ڈھانچے کی حفاظت کیلئے گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا تاکہ ممکنہ سیلابی صورتحال میں لوگوں کو جانی و مالی نقصانات سے تحفظ دیا جاسکے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا