افریقہ کی گرم ہواؤں نے ٹھنڈے یورپ کو لپیٹ میں لے لیا

جمعرات 2 جولائی 2015 13:51

میڈریڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)افریقا سے آنے والی گرم ہواؤں نے ٹھنڈے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ماہرین نے یورپ میں درجہ حرارت 40ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیرس میں پارہ 39 ڈگری تک جا پہنچا، گرمی سے پریشان لوگوں نے پارکوں اور سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا۔

(جاری ہے)

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے لوگ بھی گرمی سے بے حال رہے جہاں درجہ حرارت 37سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق اتوار کو درجہ حرارت 40 تک جاسکتا ہے۔ لندن کے باسیوں کو جولائی کے پہلے دن ہی ماہ جولائی کی 9 سالہ تاریخ کا گرم ترین دن دیکھنا پڑا۔ درجہ حرارت 36 اعشاریہ 7 ریکارڈ کیا گیا حکام نے بچوں اور بوڑھوں کیلئے احتیاط کی وارننگ جاری کردی۔ جرمنی میں بھی رواں ہفتے درجہ حرارت 35 سے 39 ڈگری تک پہنچنے اور گرمی کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کی پیش گوئی کی گئی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا