کینیڈا میں ژالہ باری نے موسم خوشگوار بنا دیا، لوگوں نے برف کے اولوں سے بچنے کیلئے چھتریاں تان لیں

منگل 7 جولائی 2015 15:15

اوٹاوا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) یورپ کے کئی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں لیکن کینیڈا میں ہونے والیژالہ باری نے کالگری کا موسم خوشگوار بنا دیا۔

(جاری ہے)

کینیڈا کے مغربی شہر کالگری میں سورج پوری آب وتاب کے ساتھ چمک رہا تھا کہ اچانک آنے والے بادلوں سے زمین پر اندھیرا چھا گیا اور پھر یکایک آسمان سے موٹے موٹے اولے پڑنے لگے۔ژالہ باری کا یہ سلسلہ محض دس منٹ جاری رہا جس نے گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈک کا اہتمام کیا۔ لوگوں نے برف کے اولوں سے بچنے کے لیے چھتریاں تان لیں۔ گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری نے کالگری میں میلے کا ماحول پیدا کر دیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا