فلپائن میں شدید مون سون بارشوں سے 8 افراد ہلاک

پیر 13 جولائی 2015 13:15

منیلا ۔ 13 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جولائی۔2015ء) فلپائن کے شمالی جزیرے ”ٹوژون“ میں شدید مون سون بارشوں کے باعث کم ازکم 8 افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

ملک کے ادارہ برائے ڈیزاسٹر ریلیف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق علاقے میں کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث سیلاب کی صورتحال ہے جس کی وجہ سے دارالحکومت منیلا میں دفاتر اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ نواحی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ بھی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ 40 ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے جبکہ صرف 4 ہزار کو عارضی گھر فراہم کئے جا سکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 4 مچھیرے اور 6 چھوٹی کشتیاں لاپتہ ہیں جبکہ 9 مچھیروں کو قریب سے گزرنے والے جہاز نے ڈوبنے سے بچا لیا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا