مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع،کھلے آسمان تلے پڑی لاکھوں بوری گندم خراب ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے

صرف ملتان ڈویژن ، بہاولپور ، ڈی جی خان، گوجرانوالہ ڈویژنز میں کھلے آسمان تلے پڑی ہوئی گندم کی بوریوں کی تعداد ایک لاکھ 25ہزار سے زائد ہے

منگل 21 جولائی 2015 20:19

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جولائی۔2015ء) حالیہ سیزن میں کسانوں سے سستے داموں خریدی گئی گندم جو پنجاب کی متعدد ڈویژن جن میں ملتان ڈویژن ، بہاولپور میں، ڈی جی خان، گوجرانوالہ، ڈویژن میں لاکھوں بوری گندم کے کھلے گودام مون سون کی بارشوں کی زد میں ہیں، ان میں سے زیادہ تر گودام محکمہ خوراک کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق مناسب طور پر محفوظ نہیں کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ ماہ حکومت پنجاب نے موسمی تبدیلی کے باعث پنجاب کے مختلف اضلاع میں کھلے آسمان تلے پڑی گندم کو دو مراحل میں فروخت کرنے کی پلاننگ کی تھی تاہم تاکہ بارش وغیرہ کی صورت میں یہ گندم ضائع نہ ہوسکے۔تاہم فلور مل مالکان کی طرف سے مناسب قیمت نہ ملنے کی وجہ سے گزشتہ برس والی گندم کے ساتھ ساتھ امسال پیدا ہونے والی اوپن گنجیوں پر پڑی ہوئی گندم بھی بارشوں کی نظر ہو رہی ہے ۔

ذرائع کے مطابق صرف ملتان ڈویژن ، بہاولپور ، ڈی جی خان، گوجرانوالہ، ڈویژن میں کھلے آسمان تلے پڑی ہوئی گندم کی بوریوں کی تعداد ایک لاکھ 25ہزار سے زائد ہے۔یاد رہے کہ گندم کی نقل و حمل پر پابندی اٹھا ئے جانے کے بعد حکومت پنجاب کی جانب سے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی فروخت کرنے کا ہدف مقرر کیا تھا جو مکمل نہ ہو سکا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا