چلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ برفباری، لوگوں کیلئے مشکلات

جمعرات 23 جولائی 2015 15:57

سان تیاگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء)چلی میں تیز ہواؤں کے ساتھ برف باری نے لوگوں کیلئے مشکلات پیدا کردیں، تیز ہواؤں نے درختوں اور بجلی کے کھمبوں کو بھی نقصان پہنچایا۔

(جاری ہے)

چلی کیوسطی اور جنوبی علاقوں کو تیزہواؤں اور ٹھنڈے موسم نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور درجہ حرار منفی ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکاہے۔ حکام نے موسمی صورتحال کے پیش نظر لوگوں کو خبردار کرنا بھی شروع کردیا ہے جبکہ مزید برف باری اور تیز ہواؤں کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا