صحبت پور ،مون سون بارشوں ،سیلاب کے پیشِ نظر محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی ،چھٹیاں منسوخ

جمعرات 30 جولائی 2015 16:28

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء )صحبت پور مون سون کی بارشوں اور سیلاب کے پیشِ نظر محکمہ صحت نے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی ،چھٹیاں منسو خ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ سپوٹ آفیسر PPHIجعفر آبادو صحبت پور محمد سلیم کھوسو کا بنیادی مرکزِصحت صحبت پور کا معائنہ لیبارٹری ،ادویات کے اسٹور،اور وارڈ کا معائنہ کیا اس موقع پر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد یاسین داجلی نے انھیں ایمرجنسی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے کیے گئے اقدامات اور میئسر ادویات کے بارے بریفنگ دی اس موقع پر میڈیکل آفیسرز ڈاکٹر محمد عارف،ڈاکٹر برکت علی سمیت ہسپتال کا عملہ موجود تھا ۔

محمد سلیم کھوسو نے داکٹروں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ناگہانی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے ہسپتال کا تمام عملہ موجود رہے ۔انھوں نے کہا کہ ادویات کی کمی کو پورا کیا جائے گا تاکہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم ہوں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا