چین میں شدید بارشوں سے ہلاکتوں کی تعداد 7ہوگئی

بدھ 19 اگست 2015 13:17

سیچوان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اگست۔2015ء ) جنوبی چین میں طوفانی بارشوں نے تبائی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیچوان صوبے میں اتوار سے جاری بارشوں میں17افراد لاپتہ ہو گئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

(جاری ہے)

زووانگ کاوٴنٹی میں اب تک ایک سو چھیالیس اعشاریہ چار ملی میٹر کی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ بارشوں سے کاوٴنٹی کی سڑکیں اور گلیاں ملبے سے بھر گئی ہے جبکہ 20 ہزار سے زائد ایکڑ پر پھیلی فصلیں بھی تباہ ہو چکی ہیں۔ سیچوان صوبے میں پانچ لاکھ سے زائد افراد ان بارشوں سے متاثر ہو چکے اور 12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا