ملک کے بالائی علاقوں میں جمعہ سے بارشوں کاامکان

جمعرات 20 اگست 2015 14:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں جمعہ سے بارشوں کاامکان ہے ‘اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،ہزارہ اورکشمیرمیں بارش ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے پیر کے دوران راولپنڈ ی، اسلام آباد ،خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب ، کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کی ساتھ بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔ ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہورڈویژن، اسلام آباد اورکشمیرمیں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہاتاہم لاہوراورگوجرانوالہ ڈویڑن میں چند مقامات پربارش ہوئی،سب سے زیادہ بارش سیالکوٹ میں تین ملی میٹرریکارڈ کی گئی، گزشتہ روزسب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا