عوام کیلئے ٹھنڈی عید کی خوشخبری،رواں ہفتے ملک کے اکثریتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ہفتہ 19 ستمبر 2015 15:02

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 ستمبر۔2015ء)محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی عید کی نوید سنا دی ،رواں ہفتے ملک کے اکثریتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے،ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ ہفتے ملک کے بیشتر کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی جبکہ پشاور اور مالاکنڈ میں آج (اتوار ) سے بارشو ں کا سلسلہ شروع ہو جائیگا،ترجمان نے بتایا کہ کراچی میں مزید ایک دو روز موسم گرم رہے گا جبکہ قربان عید کے روز سمندی ہوائیں چلنا شروع ہو جائیں گے جو موسم کی تبدیلی میں کافی سودمند ثابت ہوں گی۔

ترجمان نے بتایا کہ آج اتوار لیکر منگل کے دوران خیبر پختونخواہ(مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویڑن)، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، بہاولپور، ساہیوال، ملتان، ڈی جی خان ڈویڑن)، سندھ(میرپور خاص، سکھر، شہید بینظیر آباد، حیدرآباد ڈویڑن)، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے ،جنوبی پنجاب میں کپاس کی کاشت کے علاقوں میں بھی اتوار سے منگل کے دوران بارش کا امکان ہے جبکہ سکھر، میرپور خاص، بہاولپور، ساہیوال، لاہور اور گوجرانوالہ ڈویڑن اور کشمیر میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے،آئندہ 24گھنٹوں کے دوران: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

تاہم آج رات میرپور خاص،حیدرآباد، سکھر ، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، سرگودھا، لاہور ڈویڑن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران : ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔تاہم لاہور اور پاراچنار میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی،گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے گرم ترین مقامات میں سب سیزیادہ درجہ حرارت تربت میں44 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سبی، لسبیلا، چھور 43، نورپورتھل، رحیم یار خان 42، مِٹھی، شہید بینظیر آباد، کوٹ ادو، بھکر میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا