امریکی ریاست کیرولینا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہوگئی

بدھ 7 اکتوبر 2015 12:59

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 اکتوبر۔2015ء)امریکی ریاست کیرولینا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 19 ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست جنوبی کیرولینا بدترین بارشوں کی لپیٹ میں آگئے ریاست میں 600 سڑکیں اور پل بندہوگئیں چالیس ہزار سے زائد شہری پانی ‘ چھبیس ہزار سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ‘ اوور کریک ڈیم ٹوٹنے سے بڑے پیمانے پر لوگوں کا انخلا کا سامنا رہاطوفانی بارشوں کے سبب شہری گھروں میں محصورہو کر رہ گئے سورج نکلنے سے موسم کچھ بہتر ہوا تو انتظامیہ نے گھروں سے باہر نکلنے سے منع کردیا۔

(جاری ہے)

گذشتہ تین روز میں دو فٹ سے زیادہ بارش ہوئی۔ اسکول اور دفاتر بند ہیں۔ ریاست کے گورنر نے بارشوں سے نقصان کا تخمینہ ایک ارب ڈالر سے زائد کا لگایا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا