ہنگو میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش

پیر 26 اکتوبر 2015 12:16

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء) ہنگو میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش،علاقہ شاہوں خیل میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر آسمانی بجلی گرنے سے 5اہلکار زخمی، کوہاٹ سی ایم ایچ ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر کی طرح ضلع ہنگو میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

(جاری ہے)

جس سے موسم انتہائی سرد ہو گیا ہے۔جبکہ سرکاری زرائع جے مطابق طوفانی بارش کے باعث ہنگو کے علاقہ شاہوں خیل میں سیکورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر آسمانی بجلی گرنے سے پانچ اہلکار حوالدار شوکت، سپاہی یونس ،صادق،حمزہ اور اویس زخمی ہو گئے جس کو فوری طور پر کوہاٹ سی ایم ایچ منتقل کر دیا گیا ۔ جہاں پر ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا