گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری

پیر 26 اکتوبر 2015 12:40

گلگت(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اکتوبر۔2015ء)گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد سرد ہواوں نے ٹھنڈ میں اضافہ کردیا ہے۔مظفرآباد کا زمینی رابطہ وادی نیلم اور وادی لیپہ اور مختلف مقامات سے منقطع ہو گیا ہے۔ملک کے بالائی علاقے گلگت ،اسکردو ، غِذر، استور ، دیامر میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ میدانی علاقوں میں بارش سے موسم کافی سرد ہوگیا ہے۔

جلانے کی لکڑی مہنگی ہونے سے لوگ درختوں کی لکڑیاں کاٹ کر جلارہے ہیںآ زادکشمیر میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راولپنڈی اور مظفر آباد کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہے۔

(جاری ہے)

ضلع نیلم اور ہٹیاں بالا سے ملانے والی شاہراہوں پر مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے وادی نیلم اور لیپہ کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔

راولپنڈی شاہراہ کوہالہ کے مقام پر اورمظفر آباد ایبٹ آباد روڈ لوہار گلی روڈ لینڈ سلائیڈ نگ کے باعث بند ہوگئی ہے۔ مری میں وقفے وقفے سیبارش اورژالہ باری ہورہی ہے جس سے ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔سوات کے بالائی اور میدانی علاقوں جبکہ چترال میں بھی برف باری کے بعد سردی کی شدت بڑھتی جارہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخواہ ، فاٹا ، اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، راولپنڈی ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ساہیوال ، بنوں ، ژوب، ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا