وادی کاغان میں غیرمتوقع برف باری سے سیاحت ختم ،قہقہوں سے گونجتی وادی میں سنا ٹا ہوگیا

جمعہ 6 نومبر 2015 11:18

مانسہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔6 نومبر۔2015ء ) مانسہرہ کی خوبصورت ترین وادی کاغان میں غیرمتوقع برف باری سے سیاحت ختم ہوگئی اورایک ہفتہ قبل سیاحوں کے قہقہوں سے گونجتے ناران میں ہر طرف سناٹا ہوگیا۔

(جاری ہے)

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق ناران کے تقریباً300ہوٹلوں میں رواں برس5لاکھ سے زیادہ سیاحوں نے قیام کیا، یہاں کے کاروباری افراد کو امید تھی کہ نومبر اور دسمبر میں برف باری کم یا دیرسے ہونے پرانکی چاندی ہوجائیگی۔

تاہم اکتوبر کے آخری ہفتے سے شروع ہونے والی غیرمتوقع برف باری اورشاہراہوں کی بندش سے چھوٹے بڑے تمام کاروبار شدید متاثر ہوئے ہیں۔ضلعی انتظامیہ نے ناران میں سیاحوں کو آنے سے روک دیا ۔ٹورازم پروموشن ایسوسی ایشن آف کاغان ویلی کے چیئرمین مْطیع اللہ کا کہنا ہے کہ ہوٹل نہ کھلے تو آئندہ 2ماہ میں ناران کے کاروباری طبقے کو 25سے30کروڑ روپے کا نقصان ہوگا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا