آئندہ 24گھنٹوں میں موسم خشک رہیگا ،محکمہ موسمیات

ہفتہ 14 نومبر 2015 13:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 نومبر۔2015ء) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور صبح میں دھند چھانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مشرق سے ہلکی ہوائیں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں،شہر میں دھند کے باعث حد نگاہ 3 کلومیٹر رہ گئی ہے۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 20اعشاریہ2ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب34فیصد ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا