امریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں ایک فٹ سے زائدریکارڈبرفباری ،نظام زندگی مفلوج

ہفتہ 21 نومبر 2015 13:38

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 نومبر۔2015ء ) مریکی ریاست جنوبی ڈکوٹا میں ایک فٹ سے زائد ریکارڈ برفباری کے باعث زندگی کا نظام درہم برہم ہوگیا،ریاست جنوبی ڈکوٹا کے مختلف علاقے برفانی طوفان کی لپیٹ میں ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق سیو فالز شہر میں 14انچ برف پڑ چکی ہے جو کہ برف باری کا نیا ریکارڈ ہے۔شاہراہوں پر برف کی تہہ جم جانے کے باعث ٹریفک بھی متاثر ہوا ہے ، متعدد کاریں برف کے گڑھوں میں پھنس گئیں اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ دفاتر اور کام پر جانے والے افراد کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا