کینیڈا میں سرد موسم، کروڑوں تتلیوں کی میکسیکو ہجرت

ہفتہ 5 دسمبر 2015 14:06

اوٹاوا ۔ 05 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی05دسمبر۔2015ء) امریکا اور کینیڈا کے سرد موسم سے پریشان کروڑوں تتلیوں نے میکسیکو کے پر فضا مقامات کا رخ کر لیا، امریکا اور کینیڈا میں موسم کی تبدیلی کیساتھ ہی لاکھوں تتلیوں نے 4 ہزار 8 سو کلومیٹر سفر طے کر کے میکسیکو پہنچنا شروع کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تتلیوں کی آمد سے وسطی میکسیکو کی فضاوں میں دلکش رنگ بکھر گئے ہیں، تتلیوں کی انوکھی نقل مکانی دیکھنے کے لیے سائنسداں اور سیاح بھی اس علاقے کا رخ کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق حالیہ برسوں میں یہاں آنے والی تتلیوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے، اندازے کے مطابق 1996 میں میکسیکو ہجرت کرنے والی تتلیوں کی تعداد ایک ارب تھی جو گزشتہ سال کم ہو کر ساڑھے 3 کروڑ تک پہنچ گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا