سرگودھا اور گردونواح میں بھی دھند کا راج‘معمولات زندگی متاثر

منگل 8 دسمبر 2015 15:20

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء)سرگودھا اور گردونواح میں شدید دھند کا راج رہا‘ جس کے باعث شہر اور گردونواح کے علاقوں سے دفاتر اور سکولز ‘ کالجز میں آنیوالے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ صبح کے اوقات میں مسافر گاڑیوں کی تعداد بھی کم رہی اسی طرح موٹروے پر متعدد مقامات سے ٹریفک بند کردی گئی ۔دھند کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا یہ سلسلہ آئندہ چار سے پانچ روز تک جاری رہے گا‘ جس میں مزید اضافہ کی اطلاع بھی ہے ۔ٹریفک پولیس نے مسافر گاڑیوں کے ڈرائیورز کو مطلع کیا ہے کہ وہ دھند میں حد رفتار کو نہ صرف کم رکھیں بلکہ دھند کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ حادثات سے بچا جاسکے اسی طرح سلو ٹریفک کے مالکان کو کہا گیا ہے کہ وہ رات اور صبح کے اوقات میں مین شاہرات پر آنے سے اجتناب کریں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا