موٹرسائیکل‘گاڑیوں کی ہیڈ لائٹس پر لگائے جانے والے پیلے پیپرز کی قیمتوں میں بھی اضافہ

منگل 8 دسمبر 2015 15:20

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء)دھند کا سلسلہ شروع ہوتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کی ہیڈ لائٹس پر پیلے رنگ کے پیپر وال لگوانا شروع کردیئے ہیں تاکہ فوگ لائٹ بن سکے پیلے پیپر فروخت کرنیوالوں نے بھی دھند کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پیپرز کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

(جاری ہے)

موٹر سائیکل کی ہیڈ لائٹ پر پیلا پیپر لگوانے کے 40 روپے جبکہ کار کی ہیڈ لائٹس پر پیپر لگوانے کے 100 روپے سے 130 روپے وصول کئے جارہے ہیں ٹرک ‘ بس ‘ ٹرالر کی ہیڈ لائٹس پر پیپر لگانے کے 150 روپے تک وصول کئے جارہے ہیں اسی طرح گاڑیوں کے پیچھے ریفلیکٹر لگانے کا سلسلہ تیز ہونے کے باعث ریفلیکٹر مالکان نے بھی ان کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا