سرگودھا :شدید دھند کے باعث حد نظر صفر ہوکر رہ گئی

بدھ 9 دسمبر 2015 13:16

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔09 دسمبر۔2015ء) سرگودھا اور گردونواح میں بدھ کے روز شدید دھند کا راج رہا جس سے حد نظر صفر ہوکر رہ گئی شہر اور گردونواح کے علاقوں سے دفاتر اور سکولز ‘ کالجز میں آنیوالے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا صبح کے اوقات میں مسافر گاڑیوں کی تعداد بھی کم رہی اسی طرح موٹروے پر متعدد مقامات سے ٹریفک بند کردی گئی دھند کی وجہ سے سردی کی شدت میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دھند کے باعث شہر میں معمولی حادثات بھی رونما ہوئے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا