بونیر میں بارشوں کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

جمعرات 10 دسمبر 2015 17:00

بونیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) ملک کی دیگر حصوں کی طرح بونیر میں موسم سرما کی بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کے دیگر حصوں کی طرح بونیر ضلع کے طول وعرض میں بھی موسم سرما کے بارشوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ۔جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

سردی کی شدت کو کم کرنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد نے گرم کھانوں کے سنٹروں کا رخ کردیا ہے۔جس میں یخنی،سوف اور چپلی کباب شامل ہیں۔بونیر اور بالخصوص جوڑ بازار کی چپلی کباب پورے صوبے میں مشہور کباب ہے۔بارش اور سردی کے باعث لوگوں نے چپلی کباب سنٹرو ں ،سوف اور یخنی کے دکانوں کا رخ کیا ہے۔جبکہ گرم ملبوسات کی استعمال میں بھی اضافہ ہوا ہے۔یہاں کے عوام کا کہنا ہے کہ اگر سردی میں چپلی کباب نہ کھایا جائے۔تو کھانے کا مزہ ہی ادھورا رہتا ہے۔کیونکہ چپلی کباب کھانے سے کھانے کا مزہ بھی دوبالا ہوجاتا ہے اور سردی بگھانے کا اہم ذریعہ بھی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا