ملک کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری

پیر 14 دسمبر 2015 12:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔سندھ ، پنجاب کے شہروں میں ٹھنڈی ہوا ؤں سے سردی اور بڑھ گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین سے چار روز کے دوران شمالی بلوچستان سمیت ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے نانگہ پربت، بٹوگااور بوسر کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اب تک بالائی پہاڑی علاقوں میں اب تک 5فٹ برف پڑچکی ہے۔

ادھر مالاکنڈ ڈویڑن اور قبائلی علاقوں میں سردی کی شدت میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،درجہ حرارت کم ہوتے ہی جلانے کی لکڑی کی قیمتیں بھی بڑھنا شروع ہوگئی۔خیبر پختونخوا میں بھی سردی نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔شمالی بلوچستان کے علاقے بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں صبح کے اوقات دھند چھائے رہنے سے ڈرائیونگ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش