چین، صوبہ حنان میں موسم خوشگوار رہے گا

شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانے کیلئے حنان کا رخ کر لیا

جمعہ 22 جنوری 2016 12:09

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) چین کے کئی صوبوں میں جہاں سخت سردی کے باعث کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے وہاں اس کے صوبہ حنان میں موسم خوشگوار رہے گا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق علاقے میں درجہ حرارت 13ڈگری تک رہے گا جسے یہاں کا سرد موسم قرار دیا جاتا ہے اور دور و نزدیک سے ریٹائرڈ اور دیگر افراد خوشگوار موسم کا لطف اٹھانے کے لیے اس جزائری صوبے کا رخ کرتے ہیں ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگر زیادہ سردی پڑے تو درجہ حرارت 16ڈگری تک جا سکتا ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش