موسمیات کا عالمی دن کل منایا جائے گا

منگل 22 مارچ 2016 13:13

فیصل آباد۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی دن کل 23مارچ بدھ کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا جبکہ اس موقع پر محکمہ موسمیات اور دیگر اداروں کے تعاون سے تما م بڑے شہروں میں خصوصی سیمینارز، کانفرنسز، واکس و دیگر تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات خطاب کریں گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر محکمہ موسمیات کے ماہرین موسموں کی اہمیت ، بین الاقوامی سطح پر وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں ، موسموں کے اتار چڑھاؤ کے باعث خطہ کو درپیش مسائل ، ان کی خوبیوں ، خامیوں اور دیگر امور پر تفصیلی روشنی ڈالیں گے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان