محکمہ موسمیات کا بارشوں بارے جاری کردہ بلیو الرٹ منسوخ

اتوار 24 اپریل 2016 16:05

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء)چین کے محکمہ موسمیات نے بارشوں کے بارے میں جاری کردہ بلیو الرٹ منسوخ کر دیا ہے کیونکہ بارشوں میں خاصی کمی ہو گئی تا ہم محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہلکی بارش امکان ہے ،وانگ ڈانگ ، گوانگ ژی ، فوجیان ،تبت اور یونان کے علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 50سے 80ملی میٹر بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے ، ان علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ آندھی اور طوفان چلنے کے امکانا ت بھی ظاہر کئے گئے ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش