امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں و سیلاب سے ہلاکتیں7 تک پہنچ گئیں

بدھ 1 جون 2016 14:01

ٹیکساس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء ) امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک افراد کی تعداد 7ہوگئی، سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہیں۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

ہیوسٹن شہر سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہے۔

کئی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، انسان تو انسان جانور بھی پریشان اور پناہ کی تلاش میں ہیں۔ واشنگٹن کاونٹی میں مختلف علاقوں میں حالیہ سیلاب کے دوران حادثات میں ہلاک افراد ہلاک 7ہو گئی ہے۔حکام نے 100سالہ تاریخ کے ممکنہ بدترین سیلاب کے پیش نظر دریائے برازوس کے قریبی علاقوں کے مکینوں کو گھر خالی کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا