چین کے کئی صوبوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان

بدھ 1 جون 2016 14:12

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جون۔2016ء) چین کے محکمہ موسمیات نے چین کے جنوبی اور مشرقی صوبوں میں آئندہ دو روز کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے بلیو الرٹ جاری کر دیا ہے ، چین میں موسم کے بارے میں وارننگ کا چار مرحلوں کا نظام رائج ہے ، اس میں سب سے کم درجہ وارننگ سسٹم بلیو کہلاتا ہے جبکہ سنگین صورتحال میں بالترتیب اورنج ، ییلو اور ریڈ الرٹ جاری کئے جاتے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق یانگ ژو ، انہوئی ، ہیبائی ، ژی جیانگ ، جیانگ ژی ، ہونان ، سچوان ، گوئی ژو ، شانگ ہائی اور چانگ کنگ میں آئندہ 24گھنٹوں کے درمیان 180ملی میٹر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات نے حکام سے کہا ہے کہ وہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے بچاؤ کیلئے بروقت اس کا حفاظتی اقدامات کریں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا