اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘گرمی کا زور ٹوٹ گیا ‘ شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

منگل 21 جون 2016 15:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جون ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘ گرمی زور ٹوٹ گیا اور بارش کے بعد اسلام آباد کے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ‘ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش ہوئی جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پرابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ تین سے چار روز میں کشمیر،خیبرپختونخوا، پنجاب اور فاٹا میں پری مون سون بارشیں جاری رہیں گی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، تاہم کشمیر، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد ڈویژن، مالاکنڈ،پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ملتان، ساہیوال، گلگت بلتستان اور ڈی جی خان میں تیز ہواوٴں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آئندہ تین سے چار روز کے دوران کشمیر، خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور فاٹا میں پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان