روزے 29ہونگے،عید کا چاند 5جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

جمعرات 30 جون 2016 23:10

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون ۔2016ء) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ اس بار روزے 29ہونے اور عید کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔جمعرات کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 4 جولائی کی صبح 4 بجے پیدا ہوجائے گا ۔5 جولائی کی شام اس کی عمر 27 گھنٹے 51 منٹ ہوگی۔

(جاری ہے)

مطلع صاف ہونے کی صورت میں کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں عوام کسی دوربین کے بغیر بھی چاند دیکھ سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق 29 ویں روزے کو کراچی میں غروب آفتاب کے بعد عید کا چاند 44 منٹ تک دیکھا جاسکے گا اس کے علاوہ پسنی اور حیوانی میں سورج غروب ہونے کے بعد بھی 18 منٹ تک چاند کو دیکھا جاسکے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا