آزاد کشمیر کے دارلحکومت گرمی کی شدید لپیٹ میں گزشتہ 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

منگل 12 جولائی 2016 15:03

مظفرآباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 جولائی ۔2016ء) آزاد کشمیر کے دارلحکومت گرمی کی شدید لپیٹ میں گزشتہ 50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا لوگوں نے گھر بار چھوڑ کر دریاؤں کے کناروں کا رخ کر لیا محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ آج آزاد کشمیر میں داخل ہوگا تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر سمیت مظفرآباد میں گرمی کی شدت نے گزشتہ 50سالہ ریکارڈ توڑ لیا عوام کا برا حال گھر بار چھوڑ کر دریائے اور دریائے جہلم ڈھیرے ڈال لئے بزرگوں کے مطابق50سال قبل آزاد کشمیر میں ایسی گرمی تھی جبکہ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے آزاد کشمیر میں داخل ہوگا جس میں تیز آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا