صوبہ ہینان کے ساحلی علاقہ میں زبردست سمندری طوفان

25ہزار کشتیاں بندرگاہ میں واپس ،طوفان کی رفتار 100کلومیٹر فی گھنٹہ تھی

بدھ 27 جولائی 2016 14:26

ہیکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 جولائی ۔2016ء) چین کے جنوبی صوبے ہینان کے ساحلی علاقوں میں گذشتہ رات زبردست طوفان کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ،یہ سمندری طوفان اس سال کا تیسرا طوفان تھا جو کہ ڈانگاؤ قصبے نے 100.8کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے اس کیلئے بلیو الرٹ پہلے جار ی کردیاتھا چنانچہ 25ہزار سے زائد ماہی گیر کشتیاں ہینان کی بندرگاہ میں واپس آ گئیں جبکہ کیانگ ژو کی سمندری پٹی میں ہینان اور گوانگ ڈانگ کے درمیان چلنے والے مسافر بحری جہاز نے اپنی سروس معطل کر دی ،طوفان کے ساتھ ہی موسلا دھار بارش اور اولے پڑے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا