شدید سمندری طوفان”ندا“ شینزن سٹی سے ٹکرا کر گزر گیا

منگل 2 اگست 2016 13:38

گوانگ ژو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اگست ۔2016ء)شدید سمندری طوفان”ندا“جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈانگ کے شہر شینزن میں تباہی پھیلاتا ہوا 151.

(جاری ہے)

2کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گزر گیا ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق یہ طوفان چینی شہر شینزن، ڈانگ گوان ،گوانگ ژو، فوشن اور ژاؤ کنگ اور گوانگ ژی ژوانگ سے بھی 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گزرے گا ،طوفان کی شدت کے پیش نظر تقریباً 200ریل گاڑیاں جن میں 180بلٹ ٹرینیں ہیں کو معطل کر دیا گیا ہے ،نینگ ریلوے بیورو کے مطابق جن ٹرینوں کی آمدو رفت معطل کی گئی ہے ان میں سے گوانگ ژو سے نینگ اور گوئی یانگ شامل ہیں ،طوفان سے متاثرہ علاقوں میں 2000نیم فوجی دستے اور 100ایمبولینسیں ریسکیو کا کام کرنے کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں مصروف کار ہیں ، گوانگ ژوکی صوبائی حکومت نے گذشتہ روز عوام سے کہا تھا کہ وہ اپنا کاروبار ،مارکیٹیں ، سکول اور گاڑیوں کی نقل و حرکت بند کر دیں ،کمپنیاں اور دیگر تنظیمیں کم ازکم ایک دن کیلئے اپنی کارروائیاں معطل رکھیں تا ہم منگل کو شینزن سٹاک ایکس چینج متاثر نہیں ہوا ،تمام ماہی گیروں سے کہا گیا تھا کہ وہ طوفان کے خاتمے تک سمندر میں نہ جائیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان