بیجنگ بدستو میں شدید دھند کی لپیٹ میں

پیر 3 اکتوبر 2016 16:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔03 اکتوبر۔2016ء ) شہر کے موسمیات بیورو نے پیر کو بتایا کہ بیجنگ اور آس پاس کے علاقوں میں شدید فضائی آلودگی چھائی ہوئی ہے اور منگل کی رات تک اس چھٹنے کاامکان نہیں ہے۔

(جاری ہے)

بیورو کے مطابق بیجنگ میں پی ایم 2.5کے نام سے جانے جانیوالے خطرناک باریک ذرات کا جمگھٹا 100اور 200مائیکرو گرامز فی مکعب میٹر ہے جو درمیانی آلودگی کو ظاہر کرتی ہے ، شہر نے اتوار کو سال رواں کی دوسری ششماہی میں فضائی آلودگی کا اپنا پہلا پیلا الرٹ جاری کیا ہے جس کی وجہ سے تعمیراتی مقامات پر کام پر پابندیاں اور گھر سے باہر بار بی کیوز اور تنکے جلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے ۔

ماہرین موسمیات کو توقع ہے کہ شمالی چین میں خزاں اور سرما میں زیادہ دھند چھائی رہے گی اور اس طرح رواں سال غیر پسندیدہ موسمی حالات ہوں گے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا