دھند میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں‘ ترجمان ریسکیو 1122

پیر 21 نومبر 2016 13:06

دھند میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں‘ ترجمان ریسکیو 1122
پشاور۔21نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2016ء)ایمرجنسی ریسکیو سروس 1122 نے پشاور اور گردونواح میں حالیہ دھند کے پیش نظر شہریوں کیلئے احتیاطی تدابیر جاری کردی ہیں‘ ہدایات کے مطابق عوام دھند سے بچائو کیلئے ریسکیو انتظامیہ کی جانب سے جاری کردا احتیاطی تدابیر پرعملدرآمد یقینی بنائیں ‘شدید دھند میں ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری سے اجتناب برتیں اور فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کریں‘ ریسکیو 1122کے ترجمان بلال فیضی کے مطابق عوام دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں اور غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں جبکہ رات کے وقت گاڑی کے انڈیکیٹرز اوراشارے آن رکھیں‘ عوام دھند میں ڈرائیونگ کے دوران اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں‘ ریسکیو 1122ایمرجنسی میں آ پ کی مدد کیلئے ہر دم تیارہے لیکن احتیاطی تدابیر پر عمل پیراہواکر زندگی کو مزید محفوط بنایاجاسکتاہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان