گرم ملبوسات کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ان کی خریداری بڑھ گئی

جمعہ 25 نومبر 2016 15:13

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 نومبر2016ء) درجہ حرارت میں کمی کے باعث گرم ملبوسات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ دستانوں، موزوں، اونی ٹوپیوں، مفلرز، سویٹرز،جیکٹس سمیت دیگر گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ ہوگیا ہے۔ آبپارہ، ملیوڈی، جناح سپر مارکیٹ، ستارہ مارکیٹ، پشاور موڑ،کراچی کمپنی، فیض آباد، کمرشل مارکیٹ، صدر، راجہ بازار اور دیگر بازاروں میں گرم ملبوسات کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

ایک دکاندار حشمت خان نے ’’اے پی پی‘‘ کو بتایا کہ ان دنوں سردیوں کے ملبوسات کی فروخت میں اضافہ ہونے سے ہمارا کاروبار بھی بڑھ گیا ہے۔ خریداری کے لئے آئے ایک شخص یاسر وقار نے کہا کہ شدید سردی کے باعث اپنی فیملی کے لئے گرم کپڑے خریدنا ضروری ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بالخصوص بچوں کو گرم کپڑوں کی زیادہ ضرورت ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی غفلت کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے اکثر لوگ سٹالز اور ریڑھیوں پر فروخت ہونے والے گرم ملبوسات خریدنے میں مصروف ہیں جبکہ شدید سردی سے بیماریوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے اور شہری ہسپتالوں کا رخ کررہے ہیں۔ ماہرین صحت نے کہا ہے کہ خشک سردی سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات کا استعمال ضروری ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا