اگلے 10روز کے دوران اکثر علاقوںمیں موسم خشک و سرد رہنے کا امکان

منگل 3 جنوری 2017 13:11

فیصل آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات نے زرعی پیش گوئی کے تحت اگلے 10روز کے دوران صوبہ بھرکے اکثر علاقوںمیں موسم خشک و سرد رہنے کا عندیہ دیاہے جبکہ شمالی و بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کابھی امکان ظاہر کیاگیاہے۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع نے بتایاکہ آئندہ 10 روز کے دوران پنجا ب کے اکثر میدانی علاقوں میں صبح اور شام کودھند چھائے رہنے کی بھی توقع ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے بتایاکہ ان ایام میں بالائی پنجاب میں دن کے وقت درجہ حرارت 16سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ ،رات کے وقت 0سے 4ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 60 سی70 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ وسطی پنجاب میں دن کے وقت درجہ حرارت 18سے 22 ڈگری سینٹی گریڈ ،رات کے وقت 3سے 5ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 55سی65 فیصد رہنے کی توقع ہے ۔ اسی طرح جنوبی پنجاب میں دن کے وقت درجہ حرارت 20سے 24 ڈگری سینٹی گریڈ ،رات کے وقت 4 سے 5ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 50 سی60 فیصد رہے گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش