کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں متوقع نہیں، پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا

ماہر موسمیات ڈاکٹر غلام رسول کی گفتگو

منگل 3 جنوری 2017 14:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جنوری2017ء) ماہر موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں متوقع نہیں،شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کو سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے غلام رسول نے کہاکہ کراچی سمیت سندھ میں فوری بارشیں متوقع نہیں،دو سے تین روز تک پنجاب اور خیبرپختونخوا میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں،متوقع بارشیں فصلوں کیلئے بہت مفید ثابت ہوں گی،شمالی علاقوں کے پہاڑوں پر برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ڈاکٹر رسول نے کہاکہ بارش سے ماحولیاتی آلودگی اور دھند میں کمی ہوگی

Browse Latest Weather News in Urdu

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم گرم و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

لاہور سمیت پنجاب میں موسم گرم و خشک،میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے،محکمہ ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..