ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہنے اور ہلکی بارش کاامکان

پیر 23 جنوری 2017 22:47

ملتان ۔23جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودجبکہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے،پیرکے روزملتان میں کم سے کم درجہ حرارت6.6اورزیادہ سے زیادہ 23.1سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،اسی طرح صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب86فیصداورشام 5بجے 38فیصدتھا،آج منگل کے روزملتان میں سورج صبح 7بجکر7منٹ پرطلوع اورشام 5بجکر45منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

Browse Latest Weather News in Urdu