گلگت بلتستان ،ْ مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی

جمعرات 6 اپریل 2017 14:15

گلگت بلتستان ،ْ مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2017ء) گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد برفباری سے جاتی سردی لوٹ آئی ،ْ شگر اور گرد و نواح کی وادی میں سیلاب کا خدشہ ہے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان میں بادل خوب برسے ،ْ شگر میں دو روز سے جاری بارش کے بعد برفباری سے موسم سرما لوٹ آیا ،ْ اپریل میں برف باری کئی برسوں بعد ہوئی جس پر مقامی لوگ بھی حیرت زدہ ہوگئے ۔ برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے ۔ طوفانی بارشوں سے کئی گھروں کی چھتیں جگہ جگہ سے ٹپکنے لگیں ۔ موسم کا حال بتانے والوں نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی ،ْ علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان