Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
ہفتہ 6 اگست 2016 13:18
آئندہ 24گھنٹوں میں اسلام آباد ، سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، فاٹا، بلوچستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ہفتہ 6 اگست 2016 11:27
کراچی میں ہونے والی موسلادھار بارش نے کے الیکٹرک انتظامیہ کی قلعی کھول دی
ہفتہ 6 اگست 2016 11:21
کراچی ، بارش شہریوں کیلئے زحمت بن گئی ،کرنٹ لگنے سے سات افراد جاں بحق
جمعہ 5 اگست 2016 16:18
اگلے 2 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں مزید بارشوں ہونے کا امکان
جمعہ 5 اگست 2016 12:53
اگلے 2 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
جمعرات 4 اگست 2016 14:57
اگلے 2 سے 3 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
جمعرات 4 اگست 2016 12:26
امریکامیں شدید بارش، سیلابی صورتحال سے ٹریفک معطل،گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں،ایریزونا کے مختلف حصوں میں سیلاب کی وارننگ
بدھ 3 اگست 2016 15:03
بھارت میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تبائی مچادی ،96افراد ہلاک،ایک لاکھ سے زائد بے گھر
بدھ 3 اگست 2016 14:34
امریکی ریاست میری لینڈ میں شدید بارشیں
بدھ 3 اگست 2016 13:18
سمندری طوفان نداچین کے ساحل سے ٹکراگیا،دوافرادہلاک،26زخمی
منگل 2 اگست 2016 15:33
برسات کے موسم میں بیماریوں سے بچاوٴ کے لیے خصوصی احتیاط ضروری ہے‘ حکماء
منگل 2 اگست 2016 14:40
محکمہ موسمیات کی زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی وجہ سے کپاس کی فصل کیلئے برقت حفاظتی اقدامات نہایت ضروری ہیں، محکمہ زراعت
منگل 2 اگست 2016 14:36
ڈیرہ غازی خان اور کوہ سلمان کے علاقوں میں شدید بارشوں کے امکان کے باعث نقصانات کا خدشہ ہے
منگل 2 اگست 2016 13:38
شدید سمندری طوفان”ندا“ شینزن سٹی سے ٹکرا کر گزر گیا
منگل 2 اگست 2016 12:39
چین میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، ایک لاکھ افراد محفوظ مقام پر منتقل