امریکی ریاست میری لینڈ میں شدید بارشیں

بدھ 3 اگست 2016 14:34

میری لینڈ ۔ 3 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اگست۔2016ء) امریکی ریاست میری لینڈ میں طوفانی بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے، مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک، کئی سڑکیں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست میری لینڈ میں بارشوں نے تباہی مچا دی، شہراِلی کوٹ میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ شہر کی سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، پانی کے ساتھ ساتھ کئی گاڑیاں بھی بہتی ہوئی نظر آئیں، کچھ لوگ تو گاڑی بچانے کے چکر میں خود بھی پانی میں بہتے چلے گئے۔ دوسری جانب مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ کئی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ گئیں اور گاڑیاں گڑھوں میں جا گریں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات