اگلے 2 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں مزید بارشوں ہونے کا امکان

جمعہ 5 اگست 2016 16:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 اگست ۔2016ء)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگلے 2 روز کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں کہیں کہیں مزید بارشوں ہونے کا امکان ہے ۔ترجمان محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگلے دو روز کے دوران سندھ، جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، اور بلوچستان میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کابھی امکان ہے اورموسلادھار بارش سے ڈی جی خان اور بلوچستان کے بعض ندی نالوں ‘برساتی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے ان کا کہنا تھا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ(میرپور خاص، حیدر آباد، شہید بے نظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی ڈویژن)، جنوبی پنجاب (ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)، زیریں خیبرپختونخوا ( بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن)، مشرقی بلوچستان (ژوب، قلات، سبی، نصیر آباد ڈویژن) میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش ‘ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال ڈویژن، فاٹا اور کشمیر میں بھی بعض مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ‘ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ترجمان نے بتایا کہ اگلے 48گھنٹوں کے دوران سندھ(میرپور خاص، حیدر آباد، شہید بینظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی ڈویژن)، جنوبی پنجاب (ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)، مشرقی بلوچستان (ڑوب، قلات، سبی، نصیر آباد ڈویژن) میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اورگرج چمک کیساتھ بارش ‘ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

گوجرانوالہ، لاہور، ساہیوال، راولپنڈی ڈویژن، خیبرپختونخوا، فاٹا، کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ میں کہیں کہیں ‘ فاٹا اور جنوبی پنجاب میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات