Weather News in Urdu - Latest Weather Updates
Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.
موسم کی صورتحال اور خبریں
اتوار 20 جولائی 2014 14:41
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ،محکمہ موسمیات ،ہزارہ ،کشمیر ،گلگت بلتستان اور مشرقی پنجاب کے علاقوں میں بارش کا امکان
ہفتہ 19 جولائی 2014 16:41
لاہور ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
ہفتہ 19 جولائی 2014 13:11
راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں برستے بادلوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ‘ لاہور میں آدھی اور بوندا باندی
جمعرات 17 جولائی 2014 20:32
صوبائی دارلحکومت میں ہونیوالی مون سون کی بارش سب سے زیادہ 35ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
جمعرات 17 جولائی 2014 18:58
محکمہ موسمیات سے 28 جولائی کوچاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کر دیئے،عید الفطر29 جولائی کو ہونے کا امکان
جمعرات 17 جولائی 2014 16:09
نجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشیں دوسرے روز بھی جاری
جمعرات 17 جولائی 2014 14:40
مون سون کا آغاز، کینٹ اورکنٹونمنٹ بورڈز کے تمام علاقوں میں اینٹی ڈینگی مہم تیز کر دی گئی
جمعرات 17 جولائی 2014 13:07
حویلی لکھا‘شہر اور اس کے قرب وجوار میں عرصہ بعد باران رحمت برس ہی آئی
بدھ 16 جولائی 2014 15:10
گرمی کے مارے عوام کی دعائیں رنگ لےآئیں، مون سون بارشوں کا دوسرا سلسلہ شروع
بدھ 16 جولائی 2014 14:21
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا ‘ مرجھائے چہرے کھل اٹھے
منگل 15 جولائی 2014 13:47
بدھ سے ہفتے کیدوران مون سون بارشیں ہوں گی ‘ محکمہ موسمیات
ہفتہ 12 جولائی 2014 22:27
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
جمعہ 11 جولائی 2014 12:25
لاہور، گوجرانوالہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات بارش کا امکان
جمعرات 10 جولائی 2014 15:59
مون سون کا دوسرا سلسلہ آئندہ ہفتے شروع ہو گا،کراچی میں بھی بارش ہوگی
جمعرات 10 جولائی 2014 12:15
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا