محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

ہفتہ 12 جولائی 2014 22:27

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جولائی۔2014ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق (کل) اتوار اور پیر کے روز ملک کے مختلف حصوں میں تیز بارش کے بعد موسم قدرے بہتر ہو جائیگا۔ جن علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے ان میں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، ہزارہ ڈویڑن اور زیریں سندھ کے علاقے شامل ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 اور کم سے کم 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات