صوبائی دارلحکومت میں ہونیوالی مون سون کی بارش سب سے زیادہ 35ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

جمعرات 17 جولائی 2014 20:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء ) مون سون کی بارش کا آغاز صبح 11بجے شروع ہوا جوکہ دوپہر 1:30 بجے تک جاری رہی سب سے زیادہ بارش 35ملی میٹر فرخ آباد اور چوک ناخدا میں ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا کاتمام عملہ و مشینری متحرک ہو گئی اور بارشی پانی کے فوری نکاس کیلئے کام شروع کر دیا اور 3گھنٹے کے اندر لاہور کی تمام بڑی شاہراہوں سے نکاسی آب آپریشن مکمل کر لیا۔

(جاری ہے)

ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے ایم ڈی واسا چوہدری نصیر احمد کے ہمراہ آؤٹ فال روڈ ڈسپوزل اسٹیشن پر پمپوں کی کارکردگی اور جنریٹر چلواکر دیکھے اور لکشمی چوک، حاجی کیمپ ، کوپر روڈ کا دورہ کیا، اور واسا کے نکاسی و آب انتظامات پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ہدایت کی کہ کوپر روڈ پر کھڑے پانی کا نکاس جلدممکن بنانے کیلئے ٹھوس حکمت عملی اختیار کی جائے تاکہ شہر کے باقی علاقوں کی طرح کوپر روڈ سے بھی بارشی پانی کا نکاس فوری ممکن ہوسکے۔ کوپر روڈ پر پانی کھڑا ہونے کے بارے میں ایکسئین آپریشن (گنج بخش ٹاؤن ) نے بتایا کہ یہاں کمرشل بلڈنگز ، ہولی ڈے اِن ہوٹل اور فلیٹی ہوٹل جوکہ 4,5ایکڑ پر محیط ہے کی وجہ سے سیور لائن چھوٹی پڑ گئی ہے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا