
Khanwada E Rasool
خانوادئہ رسول
-
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا
فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بیٹی تھیں۔ آپ کی ولادت بعثت نبوی سے 5 برس قبل ہوئی۔
Hazrat Fatima Razi Allah Taala Anha
-
حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا کے انتقال کے بعد حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ بہت مغموم رہنے لگے تھے۔
Hazrat Um E Kalsoom Razi Allah Taala Anha
-
حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت رقیہ رضی اللہ عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دوسری صاحبزادی اور تیسری اولاد تھیں۔
Hazrat Ruqaiya Razi Allah Taala Anha
-
حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا
رب قدیر وغفور نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چار بیٹیوں کی دولت سے نوازا۔ یہ چار بیٹیاں ام المومنین حضرت خدیجتہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا کے بطن اطہر سے پیدا ہوئیں۔
Hazrat Zainab Razi Allah Taala Anha
-
سیدہ ماریہ قطبیہ رضی اللہ تعالی عنہا
سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا کے والد کا نام شمعون تھا۔ انہیں مصر کے بادشاہ مقوقس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بطور ہدیہ بھیجا تھا۔
Syeda Maria Qutbia Razi Allah Taala Anha
-
ام المومنین حضرت میمونہ بنت حارث رضی اللہ تعالی عنہا
آپ رضی اللہ تعالٰ عنہا کا اصل نام امبرہ تھا لیکن رسول پاک ﷺ نے آپ اک نام میمونہ رکھا جس کا مطلب مبارک ہے۔
Ummul Mumineen Hazrat Maimoona Binnat Haris Razi Allah Taala Anha
-
ام المومنین حضرت صفیہ بنت حیی رضی اللہ تعالی عنہا
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا رئیس بنو نضیر سردارِ یہود حیی بن اخطب کی صاحبزادی تھیں،ان کی والدہ فرد بنت سمورال بنو قریظہ کے رئیس کی بیٹی تھیں۔
Ummul Mumineen Hazrat Safia Binnat Hayi Razi Allah Taala Anha
-
ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ تعالی عنہا
آپ رضی اللہ عنہا کا حقیقی نام رملہ تھا۔ آپ رضی اللہ عنہا کے والد ابی سفیان اور والدہ صفیہ بنت العاص تھیں۔
Ummul Mumineen Hazrat Um E Habiba Binnat Abu Sufyan Razi Allah Taala Anha
-
ام المومنین حضرت جویریہ بنت حارث رضی اللہ تعالی عنہا
ام المومنین سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا قبیلہ بنی مصطلق سے تعلق رکھتی تھی۔ اسلام قبول کرنے سے پہلے آپ کانام برہ تھا۔
Ummul Mumineen Hazrat Jawairia Binnat Haris Razi Allah Taala Anha
-
ام المومنین حضرت زینب بنت حجش رضی اللہ تعالی عنہا
آپ کا نام زینب رضی اللہ عنہا تھا اور آپ کا تعلق قبیلہ قریش کے مشہور خاندان اسد بن خزیمہ سے ہے۔
Ummul Mumineen Hazrat Zainab Binnat Hajash Razi Allah Taala Anha
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.