میرا نے عامر خان کو پاکستان آنے کی دعوت دیدی
بدھ 25 نومبر 2015 18:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) پاکستان اداکارہ میرا نے بولی وڈ اداکار عامر خان کو ان کے گزشتہ روز کے ملک چھوڑنے اور ہندوستان میں انتہا پسندی بڑھ جانے کے بیان کے بعد لاہور آنے کی دعوت دے دی۔
(جاری ہے)
اداکارہ میرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عامر خان کو لاہور آنے کی دعوت دی ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ عامر ان کے لیے خاندان کے رکن کی طرح ہیں اور وہ لاہور میں ان کے مہمان ہوں گے۔
میرا نے اپنی ٹویٹ کا سلسلہ یہاں پر تمام نہیں کیا۔ ایک اور ٹویٹ میں اداکارہ میرا کا عامر خان کو پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ انہیں لاہور میں اپنا گھر اور فارم ہاوٴس تحفہ میں دے رہی ہیں۔ گزشتہ روز عامر خان نے ایک شو کے دوران ہندوستان میں بڑھتی انتہا پسندی اور عدم برداشت پر تشویش ظاہر کی تھی جس کے بعد ان کے خلاف ہندو انتہا پسند پارٹی بی جے پی کی جانب سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑاRlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Nadia Hussain
Kamal Haasan
Malaika Arora Khan
Will Ferrell
Arjumman Mughal
Firdous Jamal
adele
Naheed Akhtar
Wali Khan
Rahat Kazmi
Amber Heard
Katrina Kaif
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا