اداکار بندیا اگلے سال امریکہ سے اپنی میوزیکل البم ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی

جمعرات 23 اکتوبر 2014 17:15

اداکار بندیا اگلے سال امریکہ سے اپنی میوزیکل البم ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) اداکار بندیا اگلے سال امریکہ سے اپنی میوزیکل البم ریلیز کیلئے پاکستان آئیں گی ۔اداکار ہ بندیا نے بطور گلوکارہ دو سال قبل اپنی میوزیکل البم تیار کی تھی جس کے گانوں کی ویڈیو ریکارڈنگ بھی آخری مراحل میں تھی ۔

(جاری ہے)

اس دوران بندیانے امریکہ جا کر شادی کرلی اور اب وہ اپنی البم کی ریلیز کیلئے اگلے سال پاکستان آئیں گی ۔

وقت اشاعت : 23/10/2014 - 17:15:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :