بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی نے شاہ رخ کو ملک کا غدار قرار دیدیا
پیر 23 جنوری 2017 11:59
(جاری ہے)
اپنی ٹوئٹ میں بی جے پی کے جنرل سیکریٹری کیلاش وجے کا کہنا تھا کہ جو’’رئیس‘‘ ملک کا نہیں وہ کسی کام کا نہیں اور ایک ’’کابل‘‘محب وطن کا ساتھ تو ہم سب کو دینا ہی چاہیے۔
دوسری جانب بی جے پی کے رہنما کی ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔واضح رہے کہ فلم ’’رئیس‘‘میں شاہ رخ کے مد مقابل پاکستانی بیوٹی کوئین ماہرہ خان نے مرکزی کردارادا کیا ہے اور فلم 25 جنوری کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جب کہ اسی روز ہریتھک روشن کی فلم ’’کابل‘‘ بھی ریلیز ہوگی جس کے باعث دونوں فلموں کے مابین باکس آفس پر اچھے مقابلے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Vaani Kapoor
Parineeti Chopra
Tom Hanks
Salma Hayek
Karisma Kapoor
Paul Rudd
Ali Raza
Malin Akerman
Nimra Bucha
Saira Khan
Yasir Nawaz Baloch
Hrithik Roshan
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش