Sultan Jelal-Ul-Din Muhammad Howrzam Shah By Sheikh Muhammad Hayat

Read Book Sultan Jelal-Ul-Din Muhammad Howrzam Shah By Sheikh Muhammad Hayat in Urdu. This is History Book, and available to read online for free. Download in PDF or read online in multiple episodes. Also Read dozens of other online by famous writers.

سلطان جلال الدین محمد خوارزم شاہ منبکرنی - شیخ محمد حیات

یہ کتاب وسط ایشیاء سے دلچسپی رکھنے والے حضرات کیلئے معلومات کا ایک بیش بہا خزانہ ہو گی اور یہ طلبا اور اساتذہ کیلئے یکساں مفید ہوگی۔اس کتاب میں بتایا گیا اے کہ ترکوں نے اسلام لانے کے بعد بڑی بڑی عظیم سلطنتیں قائم کیں۔ سب سے پہلی عربی اثر سے آزاد سلطنت دولت طاہریہ تھی اس کے بعد صفاریہ قائم ہوئی پھر سامانیوں نے ایک عظیم سلطنت کی داغ بیل ڈالی اور اس کا دارالحکومت بخارا تھا۔ ان کے بعد غزنوی آئے انہوں نے بھی وسط ایشیاء پر حکومت کی بعد میں غوری چھا گئے ان کے زوال کے بعد سلجوقی آئے اور پھر خوارزم شاہی حکومت قائم ہوئی جو سلجوقیوں کی ہی عنایت کردہ تھی۔اُمید ہے اس کتاب کو پڑھ کر آپ تاریخی حوالے سے کافی معلومات حاصل کریں گے۔

Chapters / Baab of Sultan Jelal-Ul-Din Muhammad Howrzam Shah